نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جماعت اس گروہ کے خلاف تقاریر کرتے ہیں۔ یہ گروہ اب تک کئی مساجد پر حملے کر چکا ہے اور ان کو تباہ کر چکا ہے۔ یہی سبب ہے کہ نائجیریا کے بہت سے مسلمان اس شدت پسند گروہ سے نفرت کرتے ہیں اور اس کے مخالف ہیں۔
در ایں اثنا بوکو حرام کے بارے میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں خاص طور پر تحریک اسلامی کے سربراہ ...
جماعت اسلامی بنگلادیش کے سینئر لیڈر میر قاسم علی کو جلد ہی پھانسی دی جا سکتی ہے۔ الوقت - جماعت اسلامی بنگلادیش کے سینئر لیڈر میر قاسم علی کو جلد ہی پھانسی دی جا سکتی ہے کیونکہ بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے 1971 کی جنگ آزادی کے دوران کئے گئے جنگی جرائم کے معاملے میں انہیں دی گئی موت کی سزا کو برقرار رکھ ...
جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو پھانسی دے دی ہے۔ الوقت - بنگلا دیش نے ملک کے سب سے بڑے صنعت کاروں میں سے ایک اور ملک کی سب سے اسلامی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو پھانسی دے دی ہے۔ انہیں جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔
جنگی جرائم کے مجرم قرار دیئے جانے کے بعد تختہ دار پر لٹکا ...
جماعت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ملک میں امن عمل کے لئے کام کرنے والے صدر اشرف غنی کی بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ رواں ماہ ہی صدر اشرف غنی نے کہا تھا کہ حزب اسلامی کے ساتھ معاہدہ طے پانے والا ہے اور اس پیشرفت سے افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کی توقع کی جا سکتی ہے۔
گلبدین حک ...
جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ پر حملے کا بے بنیاد دعوی، یمن کے عوام کے قتل عام سے پیدا ہونے والے اخلاقی بحران سے نکلنے کی ناامیدی کا نتیجہ ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ پر یمنی فوج کے میزائل حملے پر مبنی سعودی عرب کے دعوے پر ہنگا ...
جماعت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بحرین کے علاقہ الدراز میں شیعوں کی نماز جمعہ ہفتہ سے منعقد نہیں ہوسکی ہے تاکید کہ شیعوں کی نماز جمعہ کے انعقاد پر مکمل طور سے بحرینی سامراجیت مسلط ہے۔ الوقت۔ بحرین کے ائمہ جمعہ و جماعت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بحرین کے علاقہ الدراز میں شیعوں کی ...
جماعت کے سربراہ ہیں جو ملک کی پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت باقی رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر چہ نوری مالکی نے یہ صاف کہہ دیا ہے کہ وہ تیسری بار وزارت عظمی کے لئے کوشش نہیں کر رہے ہیں۔
در حقیقت عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی اس موضوع سے آگاہ ہیں کہ جب آپ کے پاس ملک کی پارلیمنٹ میں اکثریت ہو تو آپ ان ...
جماعت سے مطالبہ کیا کہ نارویجین زبان میں تقریر کریں تاکہ جو باتیں وہ کہہ رہے ہیں یا یورپ میں اسلامی معاشرے میں جو واقعات رونما ہو رہے ہیں ، ان پر کنٹرول کیا جا سکے۔
کارل شویٹز نے اسی طرح ناروے میں نقاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
جماعت کی حیثیت سے کردستان کی اتحاد اسلامی پارٹی نے مسئلے فلسطین کو عالم اسلام میں ترجیحی مسئلہ قرار دینے کے لئے کیا پروگرام آمادہ کیا ہے؟
جواب : اگر چہ ایک ایسی قوم ہے جو مسئلہ فلسطین کو ایک قومی مسئلہ قرار دینے کے درپے ہے لیکن در حقیقت فلسطین میں اہم مقدس مقامات ہیں جو دنیا کے تمام مسلم ممالک سے م ...
جماعتوں اور گروہوں نیز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف پارٹی کے لیڈر کی مانند اسلام آباد کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کریں اور اس بات کی اجازت نہ دیں کہ غیر ملکی پاکستان پر فیصلے مسلط کریں۔